اسلام آباد گھر کے باہر اونچی آواز میں گانے لگانے سے منع کرنا نوجوان کو مہنگا پڑ گیا بارہ سے زائد قبضہ گروپ مسلح ملزمان کا گھر میں گھس نوج...
اسلام آباد
گھر کے باہر اونچی آواز میں گانے لگانے سے منع کرنا نوجوان کو مہنگا پڑ گیا
بارہ سے زائد قبضہ گروپ مسلح ملزمان کا گھر میں گھس
نوجوان اور اسکے اہل خانہ پر بدترین تشدد
مسلح ملزمان نے حاملہ خاتون کو پیٹ پر لاتیں مار کر زخمی کر دیا
مسلح ملزمان کی فائرنگ ،دو خواتین سمیت تین افراد زخمی ہو گئے
ملزمان کھلے عام گلی میں اسلحہ لہراتے رہے
ملزمان نے نوجوان کو گھر سے باہر گلی میں بھی تشدد کا نشانہ بنایا
نوجوان کی گاڑی کے شیشے بھی تھوڑ دیئے
شہزاد ٹاون پولیس نے اقدام قتل کے بجائے معمولی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا
قبضہ مافیا ندیم،سلیم،بشیر،عدنان،عثمان،عثمان شعیب و نامعلوم افراد نے گھر پر حملہ کیا،مدعیہ مقدمہ
ملزمان نے گھر پر فائرنگ کی،حاملہ بہو کے پیٹ پر لاتیں ماریں،مدعیہ مقدمہ
ملزمان کو ابھی تک گرفتار نہیں کیا جو دفعات بنتی تھی مقدمہ درج کر لیا ہے،شہزاد ٹاون پولیس
کوئی تبصرے نہیں