Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE

Classic Header

{fbt_classic_header}

تازہ ترین خبر

latest

 سندھ اور حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ  وزرات داخلہ کی حساس اور انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز پر فرنٹیر کانسٹیبلری کی تعیناتی کی ہد...

 سندھ اور حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات کا معاملہ 



وزرات داخلہ کی حساس اور انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز پر فرنٹیر کانسٹیبلری کی تعیناتی کی ہدایت

 

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات میں انتہائی حساس اور حساس پولنگ اسٹیشنز پر فرنٹیر کانسٹیبلری کی اسٹیٹک تعیاتی کی درخواست کی تھی، وزارت داخلہ

 

تعیناتی کی تاریخ اور علاقہ،سندھ حکومت ، الیکشن کمیشن ، فرنٹیر کانسٹیبلری کے ساتھ مشاورت سے طے کریں گی، وزرات داخلہ


ایف سی اہلکاروں کی پولنگ سٹیشنز کے باہر سٹیٹک تعیناتی کی جائے گی، وزارت داخلہ


الیکشن کمیشن نے 2 ہزار 3 سو سے زائد پولنگ سٹیشنز کو حساس قرار دیا ہے،


وزارت داخلہ نے فوج اور رینجرز اہلکاروں کی سٹیٹک تعیناتی سے معذرت کی تھی

کوئی تبصرے نہیں